URD 101GDB 1 Spring 2022

 



URD101 GDB 1

Spring 2022

                Open Date: 31 August                    

Close Date: 02 September 2022

 

Scenario:

طنزو مزاح کی روایت مرزا فرحت اللہ بیگ کے ذکر مکمل نہیں ہوتی آپ فرحت اللہ بیگ کی مزاح نگاری کی خصوصیات تحریر کریں جو انہیں ایک بڑا مزاح نگار بناتی ہے.

Answer:

طنزومزاح کےحوالے  سے جو ہمیں اس دور میں سب سے بڑی مثال ملتی ہے۔ اور جس کے بغیر اردو طنزومزاح یا ظرافت کی پوری روایت نہیں  پوری ہو سکتی ہےوہ مرزا فرحت اللہ بیگ ہیں مرزا فرحت اللہ بیگ ان کی تحریروں کی سب سے پہلی خصوصیت یہ مرزا فرحت اللہ بیگ کے ہاں ہے کہ یہ ماضی کی زیادہ تر بات کرتے تھے ہمیں تحریروں میں واقفیت ملتی ہے ایسا لگتا ہے کہ وہ واقعہ گھڑتے ہیں یا اپنے تجربات کو بیان کرتے ہیں جو ماضی کا حصہ تھے مرزا فرحت اللہ بیگ وہ پہلے بندے ہیں جہنین باقاعدہ طور پر یہ طنزیہ اور مزاحیہ تحریر کا خالق کہ سکتے ہیں ان تحریروں میں مزاح کو تلاش کرنے کے لیے ہمیں صفات نہیں بدلنے پڑتے اور صفات پلٹنے نہیں بلکہ ہر دوسری لائن پیراگراف میں طنزیہ اور مزاحیہ صورتحال دیکھنے کو مل جاتی تھی اور یہی خصوصیات ان کو ایک بڑا مزاح نگار بناتی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post